آپ سے گزارش ہے ان ظالموں اورکمینے اور ذلیل بے غیرت قسم کے لوگوں کی ویڈیو کو شیئر کریں اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے ان کو عبرت ناک سزا دی جائے جو ایک معصوم پرندے چیل کے اوپر اتنا ظلم کر رہے ہیں۔
اینیمل سیو موومنٹ پاکستان اس ظلم پہ شدید الفاظ میں مذمت اور احتجاج کرتی ھے ۔Lahore: All friends are requested to share the video of these oppressors and bastards and dishonorable people and the government of Pakistan is requested to give severe punishment to them who are doing such cruelty to an innocent bird eagle.